مطالب کا آرکائیو
25 Feb 2024 - 01:53
قم المقدس میں محفل قرآنی خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہونیوالی محفل تلاوت قرآن میں بچوں، بزرگوں اور خواتین زائرین نے شرکت کی۔
26 Jul 2023 - 12:57
اہل نجف کا یہ روایتی جلوس گذر خان کی مسجد امام رضا (ع) سے شروع ہوتا ہے اور حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضہ پر جا کر کریمہ اہل بیت (ع) کے حضور تعزیت پیش کرنے کے بعد اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔
25 Jul 2023 - 16:50
هئیت حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے زیراہتمام پردیسان میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔ مجالس عزا کے دوران بچوں، جوانوں کیلئے الگ لگ خیمے مختص کیے گئے ہیں۔ مجالس سے علمائے کرام اور روضہ خوان خطاب کر رہے ہیں۔
گذشتہ صفحہ | | اگلا صفحہ |
ہماری پیشکش